Service Station Rd, Karachi, Pakistan.

+92 0213 5686910

کراچی پریس کلب تراویح میں تکمیلِ قرآن کی تقریب۔

کراچی پریس کلب تراویح میں تکمیلِ قرآن کی تقریب۔

مؤرخہ ۲۶ اپریل ۲۰۲۲ سال 2012 میں موسی کلیم بھائی ( سیکریٹری کے یو جے دستور) کے دور میں سابق سیکریٹری کراچی پریس کلب جناب مقصود احمد یوسفی کی خصوصی دلچسپی سے شروع ہونے والی تراویح کو الحمداللہ۱۱برس مکمل ہوچکے ہیں۔ حافظ کاشف اعوان اپنی پیشہ ورانہ ذمے داریوں کے ساتھ ساتھ...